ایک مسئلہ

فیصل خان

محفلین
میں‌نے یہاں بتائے ہوئے طریقے سے ایکس بی میں اردو انسٹال کرلی ہے ، لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب میں نے ئ کے ساتھ کوئی لفظ لھکنا ہوتا ہے تو ئ اور ے اکٹھے نہیں‌آتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ایکس پی استعمال کرتا ہوں۔ اردو دوست کی بورڈ انسٹال ہے۔ اور یہ دیکھیں ئے بالکل صحیح لکھا جا رہا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اصل میں کس لفظ کو لکھنے میں دقت ہے فیصل۔ تفصیل سے بتائیں۔ شاید ان کو اردو لکھنے میں ہی مشکل ہے۔
آئی۔ لکھنے کے لئے Aui کنجیاں دبائی جائیں گی
گئے لکھنے کے لئے
guy
لکھنا ہوگا۔
 
Top