ابھی تو ہم نے میڈم بننے کی صحیح تیاری ہی نہیں کی۔ اس لئے کچھ نہیں بناشمشاد نے کہا:آج دو ہفتے گزر گئے اور آپ نے بتایا ہی نہیں کہ کیا بنا؟
جہاں تک ہمارا محدود علم جانتا ہے۔ اس محاورے میں شَکر کا ذکر ہے جس کو انگریزی میں شوگر کہتے ہیں۔ اب پتہ نہیں صحیح ہے یا غلطپاکستانی نے کہا:شُکر یا شَکر
شُکر ہے ہم نے شَکر والا محاورہ ٹھیک بولا۔ شکریہشمشاد نے کہا:شَکر ہی ہوتا ہے شَکر خورہ نہ کہ شُکر