واجدحسین
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ایک مسلمان بہن کی آواز سنیںایک مسلمان بہن کی پکار
والسلام واجد حسین
السلام علیکم
ایک مسلمان بہن کی آواز سنیںایک مسلمان بہن کی پکار
والسلام واجد حسین
اور بھائیوں سے کیا گذارش ہے؟اظہرالحق نے کہا:ان بہن سے صرف اتنی گذارش ہے
الف نظامی نے کہا:اور بھائیوں سے کیا گذارش ہے؟اظہرالحق نے کہا:ان بہن سے صرف اتنی گذارش ہے
وقت کی سب سے اہم ضرورت امت مسلمہ کا اتحاد ہے۔اظہرالحق نے کہا:اسلام تلوار اٹھانے کو کہتا ہے مگر تب جب آپ اسکے لئے تیار ہو جاؤ ، ہمارے نبی اکرم(ص) نے اس وقت تک تلوار نہیں اٹھائی تھی جب تک وہ مقابلے کے لئے تیار نہ ہوئے تھے ، اعلانیا تبلیغ بھی تب ہی شروع ہوئی تھی جب ایک مخصوص تعداد دائرہ اسلام میں آ چکی تھی ، اس سے پہلے اخلاق سے اور مباحث سے اور ترغیب سے اسلام کو پھیلایا جا رہا تھا ۔ ۔
مسلمانوں کے لیے سائنس و تیکنالوجی کے میدان میں پیش رفت کرنا ناگزیر ہے۔ ہمیں مغرب کی تقلید یا جدیدیت میں صرف علم کو مدنظر رکھنا ہوگا لیکن افسوس ہے کہ صرف مغرب کے ثقافتی لنڈے کی تقلید زور و شور سے جاری ہے اور جس کی تقلید سے الٹا ہم اور غلامی کی طرف بڑھ دہے ہیں۔اظہرالحق نے کہا:جہاں قرآن “قتال“ کا حکم دیتا ہے وہیں اپنے “گھوڑے“ بھی تیار رکھنے کا حکم دیتا ہے ، مگر اگر کوئی “گھوڑے“ کو صرف “ریس“ کا گھوڑا ہی بنا کر رکھ دے تو ؟؟؟
آپس کی نااتفاقیاں ، دشمن کی مضبوطی۔اظہرالحق نے کہا:کوئی مجھے یہ بتا دے کہ “طالبان“ افغانیوں سے جہاد کر رہے ہیں ، حماس اور فتح آپس میں جہاد کر رہے ہیں ؟ ، سپاہ صحابہ اور سپاہ محمد جہاد کر رہے ہیں آپس میں ۔ ۔
الف نظامی نے کہا:
آپس کی نااتفاقیاں ، دشمن کی مضبوطی۔
اتحاد = طاقت
واصف علی واصف کا قول ہے
اسلام + فرقہ = صفر
ذرائع ابلاغ کو اپنی ترجیحات واضح کرنا ہوں گی۔اظہرالحق نے کہا:میں اور بہت سارے موجودہ سائنس میں ترقی کرنے والے مسلمانوں کو جانتا ہوں ، افسوس وہ لوگ اس لئے نامعلوم ہیں کہ میڈیا انہیں جگہ نہیں دیتا ، اور ہمارے ہیرو تو کوئی “اور“ ہیں ،
جیو والوں کی ای میل کی جاسکتی ہے اس بارے میں۔ کرلپ والوں اور محسن حجازی پر آج تک ذرائع ابلاغ کی نظر کرم نہیں پڑی۔اظہرالحق نے کہا:یہاں کی مثال لے لیں ، کتنے لوگ ہیں جو اردو وکی پر کام کر رہے ہیں اور اردو میں نئی نئی چیزوں کا شامل کر رہے ہیں ، نبیل ہوں یا زکریا یا پھر اعجاز صاحب ، کیا ان کا کام تحقیقی نہیں ہے ؟ مگر آپ کونسے چینل پر ان کے بارے میں بتا رہے ہو ، بےشک جو لوگ کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں وہ اس محفل سے استفادہ کر رہے ہیں ، مگر کیا آپنے جیوبوٹ یا آئی ٹی نیوز میں انکا نام سنا ہے