پروین شاکر ایک مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
درونِ گفتگو
بامعنی وقفے آنے لگ جائیں
تو باقی گفتگو
بے معنی ہوجاتی ہے
سو اے خوش سخن میرے!
ہمیں اب خاموشی پر دھیان دینا چاہیئے اپنی!
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔۔!

مشورے سے احمد ندیم قاسمی یاد آگئے:
چھپ چھپ کے روؤں اور سرِ انجمن ہنسوں
مجھ کو یہ مشورہ مرے درد آشنا کا تھا
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔ ۔!

مشورے سے احمد ندیم قاسمی یاد آگئے:
چھپ چھپ کے روؤں اور سرِ انجمن ہنسوں
مجھ کو یہ مشورہ مرے درد آشنا کا تھا
شکریہ!
اچھا مشورہ ہے شاعر حاضرات کے مزے ہوتے ہیں بڑی بڑی باتیں بہت آرام سے کہہ جاتے ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عینی سس عید پر خبرناک پروگرام میں انور مقصود کی ڈمی بھی شامل تھی ، کیا آپ نے دیکھا تھا عید پر؟ :happy:

وقفوں کا پڑھ کر اس پرگرام کی یاد آگئی ہے، اس میں انور مقصود کے دوران گفتگو وقفوں کو ہائیلائیٹ کیا گیا تھا :happy:
 
نہیں سس!
میں نے نہیں دیکھا :happy:
 
Top