وعلیکم السلام!!!السلامُ علیکم۔
میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
کبھی شاعری کے علاوہ بھی بات کر لیا کریںپھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
کبھی شاعری کے علاوہ بھی بات کر لیا کریں
بڑے نخرے آ رہے ہیں آپکو ہونھ تو ہونھکبھی دل چاہا تو کرلوں گا۔
ویسے بھی مصرع مانگا گیا ہے۔ جملہ مانگا گیا ہوتا تو اور بات تھی۔ ہونھ۔
بڑے نخرے آ رہے ہیں آپکو ہونھ تو ہونھ
کارگو کیے ہوں یا شارگو ۔جس سے مرضی پوچھ لیں مزے آتے ہیں ۔ہونھنخرے کوئی کارگو کیے گئے تھے جو ٹرک یا بحری جہاز یا ریل گاڑی یا ہوائی جہاز سے آرہے ہیں؟ ہونھ
کارگو کیے ہوں یا شارگو ۔جس سے مرضی پوچھ لیں مزے آتے ہیں ۔ہونھ
آپ سے بائکاٹ۔بس نہی بولنااچھا بس بس۔ تم نے پہلے بھی محدثہ کا دھاگہ خراب کر دیا تھا۔ اب چپ ہو کر بیٹھ جاؤ وہاں کونے میں جا کر۔