ع - موت آتی ہے پر نہیں آتی غالب
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 17، 2014 #205 سید فصیح احمد نے کہا: ع - ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے فراز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں (شاید داغ دہلوی)
سید فصیح احمد نے کہا: ع - ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے فراز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں (شاید داغ دہلوی)
آذان محفلین اکتوبر 17، 2014 #214 عظیم نے کہا: ہم فقیروں سے بے ادائی کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا۔ میر
عظیم نے کہا: ہم فقیروں سے بے ادائی کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا۔ میر
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 19، 2014 #220 عظیم نے کہا: مہر و وفا و لُطف و عنایت ایک سے واقف اِن میں نہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور تو سب کچھ رمز و کنایہ، طنز و اشارہ جانے ہے
عظیم نے کہا: مہر و وفا و لُطف و عنایت ایک سے واقف اِن میں نہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور تو سب کچھ رمز و کنایہ، طنز و اشارہ جانے ہے