اور تو سب کچھ رمز و کنایہ، طنز و اشارہ جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ۔۔۔۔۔۔
اور تو سب کچھ رمز و کنایہ، طنز و اشارہ جانے ہے
زبیر بھائی میرے ہاتھ اس غزل کے دو ہی اشعار آئے اور وہ بھی پیارے فلک شیر بھائی کے انتخاب سے نقل کیئے تھےمکمل شعر عطا ہو شاہ جی - کیوں ظفری
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی ۔۔۔۔میں تو یوں چُپ ہوں کہ آئے گا تیرے ذوق پہ حرف