مصرع ہی درست ہے۔
نہ کیونکر مطلع دیواں ہو مطلع مہر وحدت کا
کہ ہاتھ آیا ہے روشن مصرع انگشتِ شہادت کا (مومن)
یہی مصرع ہے مضمون فغان بلبل
نالہ عاشق دل گیر سے کیا ہوتا ہے (رشک)
قمری سے ہم سے بحث نہ پڑ جائے کس طرح
مصرع لڑا ہے سرو سے قد بلند کا (منیر)
اُردو لغت بورڈ کے لغت کی ۱۸ویں جلد میں مصرعہ کے اندراج کے آگے عبارت کچھ یوں درج ہے
رک : مصرع جو اس کا اصل املا ہے۔۔۔
رک:یعنی رجوع کریں۔