ایک مضمون، تین رنگ

عاطف بٹ

محفلین
درد سے آشنا نہ ہو جب تک​
آدمی کام کا نہیں ہوتا​
(بےخود دہلوی)​
درد سے آشنا جو ہو جائے​
آدمی کام کا نہیں رہتا​
(نبیلہ ملک)​
درد سے آشنائی لازم ہے​
آدمی کام کا رہے، نہ رہے​
(عاطف بٹ)​
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایک بات تو طے ہے کہ دل کی قیمت بڑھ جاتی ہے شکستِ دل کے بعد
اب ہوا معلوم کیا ہے لذتِ احساسِ غم
دل کی قیمت بڑھ گئی کیفی شکستِ دل کے بعد
 
Top