عاطف بٹ
محفلین
جملہ مکمل نہیں ہے شاید یا پھر کوئی لفظ اضافی ہے اس میں یا پھر میری عقل پر پتھر پڑگئے ہیں۔کیوں نہیں سمجھ آئی بھیا؟
آپ کی سمجھ کو کیا ہوا
جملہ مکمل نہیں ہے شاید یا پھر کوئی لفظ اضافی ہے اس میں یا پھر میری عقل پر پتھر پڑگئے ہیں۔کیوں نہیں سمجھ آئی بھیا؟
آپ کی سمجھ کو کیا ہوا
تیسری والی بات مناسب معلوم ہوتی ہےجملہ مکمل نہیں ہے شاید یا پھر کوئی لفظ اضافی ہے اس میں یا پھر میری عقل پر پتھر پڑگئے ہیں۔
یقین مانیں، کئی بار پڑھا مگر سمجھ نہیں پارہا۔ شاید دماغ کسی کرائم سٹوری میں الجھا ہوا ہے اس لئے یا کم علمی کی بناء پر۔تیسری والی بات مناسب معلوم ہوتی ہے
جملہ بالکل ٹھیک ہے
اور کوئی لفظ اضافی نہیں
بھیا کوئی مسئلہ نہیں میں یہ کہہ رہی تھی یہ جو اشعار ہیں ان کے تینوں رنگوں کو یکجا کر دیجئےیقین مانیں، کئی بار پڑھا مگر سمجھ نہیں پارہا۔ شاید دماغ کسی کرائم سٹوری میں الجھا ہوا ہے اس لئے یا کم علمی کی بناء پر۔
جی ضرور، بس کچھ وقت دیجئے۔ دراصل، مجھے ایک پوسٹ مارٹم رپورٹ چاہئے تو اس میں تھوڑا الجھا ہوا ہوں۔ اسکرپٹ رکا ہوا ہے اس کی وجہ سے۔بھیا کوئی مسئلہ نہیں میں یہ کہہ رہی تھی یہ جو اشعار ہیں ان کے تینوں رنگوں کو یکجا کر دیجئے
ضرور!جی ضرور، بس کچھ وقت دیجئے۔ دراصل، مجھے ایک پوسٹ مارٹم رپورٹ چاہئے تو اس میں تھوڑا الجھا ہوا ہوں۔ اسکرپٹ رکا ہوا ہے اس کی وجہ سے۔
ویسے تیسرے شعر میں پہلے دو کا مفہوم یکجا کرنے کی کوشش تو کی گئی ہے۔
مجھے وہ ایک جملے میں چاہیئے تھی شعر میں تھوڑی۔ویسے تیسرے شعر میں پہلے دو کا مفہوم یکجا کرنے کی کوشش تو کی گئی ہے۔
جس بس کچھ دیر میں دیتا ہوں۔مجھے وہ ایک جملے میں چاہیئے تھی شعر میں تھوڑی۔
آرام سے کیجئے گا بھیا جلدی کوئی نہیںجس بس کچھ دیر میں دیتا ہوں۔
واہآشنا درد سے ہونا تھا بہر طور ہمیںتو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتےناصر کاظمی
درد آشنائی بندے کو انمول بنائے یا بےوقعت، مگر یہ حقیقت ہے کہ اس احساس سے ہی آدمی انسان کے مرتبے پر فائز ہوتا ہے۔آرام سے کیجئے گا بھیا جلدی کوئی نہیں
خوب!درد آشنائی بندے کو انمول بنائے یا بےوقعت، مگر یہ حقیقت ہے کہ اس احساس سے ہی آدمی انسان کے مرتبے پر فائز ہوتا ہے۔
واہ، بہت خوب۔اگر نہ درد مری روح میں اتر جاتا
میں جیسا بے خبر آیا تھا بے خبر جاتا
جواب: لال، ہرا، سفید۔۔درد سے آشنا نہ ہو جب تکآدمی کام کا نہیں ہوتا(بےخود دہلوی)سبز باغ دیکھتا رہتا ہے۔درد سے آشنا جو ہو جائےآدمی کام کا نہیں رہتا(نبیلہ ملک)ایکسیڈنٹ کے بعد ایسا ممکن ہے جب سفید پلاسٹر چڑھا ہو۔درد سے آشنائی لازم ہےآدمی کام کا رہے، نہ رہے(عاطف بٹ)زبردستی چوٹ کھاؤ سرخ خون بہے ناحق۔۔