پچھلے ہفتے نیرنگ خیال اور باباجی سے ملاقات رہی اس کا احوال متاثرین کی زبانی ہی سنا جائے تو بہتر ہے ۔
پاکستان کا سیر سپاٹا ہو رہا ہے؟پچھلے ہفتے نیرنگ خیال اور باباجی سے ملاقات رہی اس کا احوال متاثرین کی زبانی ہی سنا جائے تو بہتر ہے ۔
تفصیلی کی ہے توقع ہے جناب سےمیں تو اتنا مختصر سا احوال نہیں لکھ سکتا۔۔۔ نہ مجھے اس طرح لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ میں تو تفصیلی لکھوں گا۔۔۔۔۔
لمبا احوال لکھیں مگر خیال رہے کہ کچھ محفلین کی طرح تمہید اتنی لمبی نہ باندھیں کہ پڑھنے والے ہمت ہار دیں۔میں تو اتنا مختصر سا احوال نہیں لکھ سکتا۔۔۔ نہ مجھے اس طرح لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ میں تو تفصیلی لکھوں گا۔۔۔۔۔
میری یہ ڈیڑھ لائن کی تفصیل مشعل راہ ہے طوالت پسندوں کے لئےلمبا احوال لکھیں مگر خیال رہے کہ کچھ محفلین کی طرح تمہید اتنی لمبی نہ باندھیں کہ پڑھنے والے ہمت ہار دیں۔
ہم نے تو اس مشعل سے کچھ ایسی روشنی پائی کہ ایک سطر کا بھی تکلف نہ برت سکے۔میری یہ ڈیڑھ لائن کی تفصیل مشعل راہ ہے طوالت پسندوں کے لئے
ہمارے فیض کا چشمہ ہی ایسا ہے سب کو بہا لے جاتا ہےہم نے تو اس مشعل سے کچھ ایسی روشنی پائی کہ ایک سطر کا بھی تکلف نہ برت سکے۔
جی وہی بابا جی والے فراز
نہیں ہنگامی حالات میں گئی تھی دس دن کے لئے ۔پاکستان کا سیر سپاٹا ہو رہا ہے؟
دو چار لائنیں آپ بھی لکھ دیں تو کوئی حرج نہیں۔
امید ہے خیریت رہی ہو گی۔نہیں ہنگامی حالات میں گئی تھی دس دن کے لئے ۔
امی کی طبعیت ناساز تھی ۔امید ہے خیریت رہی ہو گی۔
ہم دعا گو ہیں۔امی کی طبعیت ناساز تھی ۔
امید ہے ان کی طبیعت اب بہتر ہو گیامی کی طبعیت ناساز تھی ۔
پچھلے ہفتے نیرنگ خیال اور باباجی سے ملاقات رہی اس کا احوال متاثرین کی زبانی ہی سنا جائے تو بہتر ہے ۔
یہ ملاقات کتنی مختصر اور خوفناک رہی ہو گی!!میں تو اتنا مختصر سا احوال نہیں لکھ سکتا۔۔۔ نہ مجھے اس طرح لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ میں تو تفصیلی
لکھوں گا۔۔۔۔۔
کون سی دو سطریں لکھی ہیں؟دو لکھ دی ہیں دو اور لکھ دوں گی چار ہو جائیں گی
ملاقات کے اختصار کا ذکر کس کافر نے کیا ہے؟یہ ملاقات کتنی مختصر اور خوفناک رہی ہو گی!!
اگر سطور کی تعداد خاطر خواہ نہ ہو تو "مضمون" نوکیا 3310 میں پڑھنے کی کوشش کریں۔کون سی دو سطریں لکھی ہیں؟