ذپ کیسے کیا جاتا ہے؟ کوئی دوست راہنمائی کرے گا؟شکریہ
اپنا نمبر دے دیجیے
ہمیں بھی خوشی سے قبول ہے۔ اگلا سال شروع ہونے میں دِن ہی کتنے ہیں کل اکتیس دنقبول ہے.انشاءاللہ اگلے سال ملاقات ہو سکتی ہے اگر زندگی نے وفا کی
ہاہاہاہاہا. دعا کرینگے کہ جلد آپ سے ملاقات ہوہمیں بھی خوشی سے قبول ہے۔ اگلا سال شروع ہونے میں دِن ہی کتنے ہیں کل اکتیس دن
مکالمہ میںذپ کیسے کیا جاتا ہے؟ کوئی دوست راہنمائی کرے گا؟