میں نے میل کردی تھی آپ کو مگر ابھی تک جواب سے محروم ہوں مہربانی کرکے اس سلسلہ میں کچھ کیجئے۔
شازل محفلین فروری 1، 2009 #21 میں نے میل کردی تھی آپ کو مگر ابھی تک جواب سے محروم ہوں مہربانی کرکے اس سلسلہ میں کچھ کیجئے۔
خورشیدآزاد محفلین فروری 1، 2009 #22 معذرت کے ساتھ عرض ہےمجھے لگتاہے یہ منصوبہ سطحی بنیادوں پر اور جلدبازی میں بنا منصوبہ بندی کے شروع کیا گیا ہے، لیکن پھر بھی کوشش اچھی ہے۔
معذرت کے ساتھ عرض ہےمجھے لگتاہے یہ منصوبہ سطحی بنیادوں پر اور جلدبازی میں بنا منصوبہ بندی کے شروع کیا گیا ہے، لیکن پھر بھی کوشش اچھی ہے۔
شازل محفلین مارچ 7، 2009 #23 کئی دن ہو گئے ہیں یہ سروس ڈاؤن ہے کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے
سعود الحسن محفلین اپریل 13، 2009 #25 شازل نے کہا: کئی دن ہو گئے ہیں یہ سروس ڈاؤن ہے کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شازل قدیر سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں ، وہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔۔۔
شازل نے کہا: کئی دن ہو گئے ہیں یہ سروس ڈاؤن ہے کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شازل قدیر سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں ، وہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔۔۔
arifkarim معطل اپریل 13، 2009 #26 سعود الحسن نے کہا: شازل قدیر سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں ، وہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاک سروسز سے یہی توقع کی جا سکتی ہے۔
سعود الحسن نے کہا: شازل قدیر سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں ، وہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاک سروسز سے یہی توقع کی جا سکتی ہے۔