ایک مُنَا سا چٹکلہ..

ایک مشاعرے کے اختتام پر جب ایک نامور شاعر کو طے شدہ معاوضے سے کم رقم دی گئی تو وہ منتظمین پر پھٹ پڑے۔
'' میں اس رسید پر دستخط نہیں کر سکتا۔"
مجاز بھی وہیں موجود تھے۔ وہ نہایت معصومیت سے منتظم سے بولے
"اگر یہ دستخط نہیں کر سکتے تو ان سے انگوٹھا ہی لگوا لو"
 
Top