اظہرالحق
محفلین
تیرے لئے میں جہاں میں آیا
میرے لئے تو جہاں میں آئ
میں دیوانہ تیرا ہو گیا
آج اپنا ملن ہو گیا
تیری آنکھوں میں جان جاں کھو گیا
میرا دل یہ صنم تیرا گھر ہو گیا
تیرے لئے میں جہاں میں آیا
میرے لئے تو جہاں میں آئ
روٹھو نہ تم ایسے ، میر جان نکل جائے گی
تیرے بن یہ دیوانی ، میرے ساجن نہ رہ پائے گی
آج وعدہ رہا اے ہوا، نہ ہونگے کبھی ہم جدا
دو دل تھے جو آج اک ہو گئے
ایک دوجے میں ہم ایسے کھو گئے
میرے لئے تو جہاں میں آیا
تیرے لئے میں جہاں میں آئ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
----------------------------
لکھا اسے میں نے (اظہر الحق نے) گایا حبدار علی نے ، موسیقی ترتیب دی عمران اور اظہر نے ۔ ۔ ۔
اس کا لنک حاضر ہے ۔ ۔۔ ۔ ایم پی 3 فارمیٹ میں ہے امید ہے پسند آئے گا
http://briefcase.yahoo.com/azharulhaq
اسمیں فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپکو Yahoo کی ID چاہیے