Ahsan Ahmad
محفلین
اخبار آزاد لاہور 1950 دسمبر کے شمارہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلسہ کی کاروائی کا ذکر ہے جس میں درج ہے کہ ایک صاحب تقریر فرما رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ علمائے کرام نے حضور ﷺ کی جو تعریف کی ہے وہ آپ کے اسوہ حسنہ اور علم الحدیث سے موخوذ ہے ورنہ حضور علیہ السلام کی تعریف یہی ہے کہ
اگر خواہی دلیل عاشقش باش
محمد ہست برہانِ محمد
یعنی اگر تو دلیل چاہتا ہے تو ان کا عاشق ہو جا ،
محمد ﷺ ہی محمدﷺ کا برہان (یعنی یقینی دلیل) ہیں ۔۔
اس شمارہ کا صفحہ بھی لگانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ کیسے پوسٹ میں لگایا جا سکتا ہے سکین اس کا۔۔