تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

دعا ہے اللہ سلمان محمود کی مغفرت کرے اور اُن کے درجات بلند کرے (آمین)
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔​
تھلیسمیا کے لیے اس معصوم کے مشن کا کیا ہوا؟
کیا میرے خواب بھی میرے ساتھ ہی مرجائیں گے؟
نہیں اس مشن کو اس خواب کو زندہ رہنا کہ ہمیں اس مشن کو آگے بڑھنا ہے- تھلیسمیا کے مرض کے خاتمے کی کوشش کرنی ہے
ننھے فرشتوں کو اس بیماری سے لڑنے میں مدد کرنی ہے دامے درمے سخنے
 
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش عطا فرمائے اور ہمیں ان جیسے بچوں کی مدد کرنیکی توفیق عطا فرمائے
آمین ثما آمین
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
اور ہم سب محفلین کو ان کے شروع کیئے گئے " تھیلیسیمیا " کے خاتمے کے مشن میں اپنا اپنا فرض ادا کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
 

سجاد علی

محفلین
مار پوئي موت، تون اڻ مندائتو آئين.
گھايئي اهڙا گھوٽ،جن مند نه هئي مرڻ جي
----
اے موت کاش کھ تم کو بھی موت آجائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top