ایک وقت کا کھانا تین روپے میں

مغزل

محفلین
مجھے توملاقات کا بھی شرف حاصل ہے۔۔
اسی طرح کے ایک صاحب بھی ہیں ۔ سرجانی ٹاؤن میں۔۔ ان کا احوال کبھی لکھوں گا انشا اللہ۔۔۔ جہاں دو روپے میں پیٹ بھر کر کھانا ملتا ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مغل بھائی ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جنہیں خدا کا خوف بھی ہے اور پیسہ خرچ کرنے کا حوصلہ بھی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ قبول فرمائے
اسلام آباد، کراچی کمپنی میں بھی اس طرح کا ایک دسترخوان مفت لگایا جاتا ہے، روزانہ
 
Top