فرقان احمد
محفلین
جناب! یہ رہا اس ویب سائیٹ کا ربط۔ یہ ویب سائیٹ پنجاب حکومت کی طرف سے زمینوں کے ریکارڈز کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے حوالے سے وجود میں لائی گئی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے بذریعہ نام زمینوں کا سراغ نہیں مل رہا ہے حالانکہ ویب صفحے پر یہ آپشن فراہم کیا گیا ہے۔ کوئی مشورہ، تجویز، جگاڑ یا پھرجھنڈی یا شاپر کروا دیجیے گا! پیشگی شکریہ!