مغزل
محفلین
ہاہاہاہہا بس سب کو معافی اور کوئی بنے نا بنے زینب ضرور عتاب کا نشانہ بنے گی مغل پا میں نے سچی مچی رس کے چلے جانا ہے
بیٹا وہ کان کھینچوں گا نا کہ نانی یاد آجائے گی ، (چٹیا اس لیے نہیں کہا کہ کیا پتہ بوب کٹ ہوں ) ۔۔ دوبارہ دھمکی دی تو میں وی رس جانا اے۔۔