ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

قیصرانی

لائبریرین
بچپن میں یعنی اسی کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کی ڈاکومنٹری میں اکثر اختتام کی جانب بانسری کی آواز پسِ پردہ چلتی تھی، وہ آج بھی نہیں بھولتی اور نہ ہی ملتی ہے کہیں سے :(
 
میرے ایک ٹیچر تھے ریڈیو کے ۔۔۔دانش نام تھا ان کا ۔۔۔۔
5 ہزار کے قریب انھوں نے میوزک اور ساونڈ رکھ رکھے تھے بتانے لگے ان کا ہارڈسک ہی کرپٹ ہو گیا ۔
 
Top