ماہی احمد
لائبریرین
خوبصورت شیئرننگ ہے بھتیجی۔
زیادہ سے زیادہ 9 اراکین کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔
شکریہسبحان اللہ، ماشاءاللہ
خوبصورت شیئرننگ ہے بھتیجی۔
زیادہ سے زیادہ 9 اراکین کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔
شکریہسبحان اللہ، ماشاءاللہ
ماشاء اللہ۔۔۔۔ دعائے نور تو مجھے ویسے ہی بہت پسند ہے۔۔۔ میں اب قاری مشاری کی آواز میں بھی سنوں گی ان شاء اللہ۔۔۔۔ ان کی تلاوت ہمارے گھر میں بھی بہت شوق سے سنی جاتی ہے۔۔۔ مجھے قریباً ۱۲ سال ہونے کو ہیں جب میں ان کی تلاوت سے انٹروڈیوس ہوئی تھی۔۔۔۔خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
جزاک اللہ
مشاری میرے فیورٹ قاری ہیں۔۔۔میں اور میرے بچے انہیں سنتے ہیں۔میرے بیٹے کی شکل ان سے ملتی ہے۔
مجھے ان کی دعائے نور بہت پسند ہے۔
خوب ماہی!
مجھے بھی بہت پسند ہے اور اکثر سنتی ہوں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
آمین۔۔وایاک۔جزاک اللہ خیراً کثیرا
آمین، جزاک اللہ۔بہت شکریہ ماہی!
شاد آباد رہیے!
سبحان اللہ!
خوبصورت لوگوں کی نذرخوبصورت پسند
خوبصورت لوگوں کی
نائس، مجھے بھی پسند ھے
شکریہ عمر بھائی