آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

تو دوسروں کو ٹیگ کی اطلاع مل گئی کیا!

وہ تو مراسلہ پوسٹ کرتے ہی مل جاتی ہے، پھر اس کے بعد تیس منٹ تک آپ کے پاس تدوین کا اختیار ہوتا ہے ، چاہیں تو اپنے مراسلے کے متن کو تبدیل کردیں ، چاہیں تو حذف کردیں اور اس کی جگہ کوئی سی بھی اسمائلی یا تصویر لگا دیں۔
 
میں بانسری بجا رہا ہوں کس کس کو سننا ہے ہمہ تن گوش ہو جائیں
images
 
بھلکڑ

لائبریرین
وہ تو مراسلہ پوسٹ کرتے ہی مل جاتی ہے، پھر اس کے بعد تیس منٹ تک آپ کے پاس تدوین کا اختیار ہوتا ہے ، چاہیں تو اپنے مراسلے کے متن کو تبدیل کردیں ، چاہیں تو حذف کردیں اور اس کی جگہ کوئی سی بھی اسمائلی یا تصویر لگا دیں۔
اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔تھینکو تھینکو۔۔۔۔۔۔۔:):):)
 
آپ تو تدوین کا بھی موقع نہیں دیتے وہ تو صرف سمبل تھا بھئی بجا تو میں یہاں رہا ہوں ۔میرے روم کے بغل میں ایک اندھا رہتا ہے ۔بہت اچھی بانسری بجاتا ہے ۔میں نے اس سے کہا بھائی مجھے بھی بجانا ہے تو وہ سکھانے لگا ۔تو میں وہی ابھی شروع بھی نہیں کیا تھا کہ آپ نے ڈانٹ دیا چلئے چھوڑیے۔:)
 
یہ ڈانٹا نہیں تھا، بلکہ اپنے اس دوست سے مذاق کیا تھا جس نے آج کل تمام دھاگوں میں شور مچارکھا ہے۔:)
 
Top