سیما علی
لائبریرین
اُنکی بھی پٹائی ہوسکتی وہ بھی گھر بلا کے عبدالقدیر 786دل خوش کردتا اے!!!
آخری تدوین:
اُنکی بھی پٹائی ہوسکتی وہ بھی گھر بلا کے عبدالقدیر 786دل خوش کردتا اے!!!
جی تذکرہ ملتا ہے۔۔۔عمران بھائی! کیا کہیں جنت میں چائے جیسے جانفزا مشروب کے پلائے جانے کا ذکر ملتا ہے؟؟😊😜
استغفر اللہ العلی العظیمجی تذکرہ ملتا ہے۔۔۔
پر تھوڑا سا ملتا جلتا ہے۔۔۔
جہنمیوں کو گرم پانی کا ملغوبہ ملے گا ناں پینے کو۔۔۔
اللہ میاں ہم سب کو بچائیں!!!
عمران بھائی ہر بال کو بڑے ہی اچھے انداز سے کھیل رہے ہیںجی تذکرہ ملتا ہے۔۔۔
پر تھوڑا سا ملتا جلتا ہے۔۔۔
جہنمیوں کو گرم پانی کا ملغوبہ ملے گا ناں پینے کو۔۔۔
اللہ میاں ہم سب کو بچائیں!!!
جی بہت ہی اچھا جواب پیش (مارا) کیا ہے آپ نےجنت کے دربان ممنوعہ شے کو ایسے ہی آنے دیں گے؟؟؟
آپ انہیں ورغلانے کی ٹرائی نہ کریں!!!عمران بھائی ہر بال کو بڑے ہی اچھے انداز سے کھیل رہے ہیں
محمد عبدالروف بھائی کوئی فاسٹ باولر ٹرائی کریں
جی مار پیٹ کے ہم شروع سے ہی شوقین ہیں!!!جی بہت ہی اچھا جواب پیش (مارا) کیا ہے آپ نے
تھوڑا بہت تو بولنے دیں ورنہ لگے گا کہ عبدالقدیر ایک طرف ہوکر بول رہا ہے سمجھا کریںآپ انہیں ورغلانے کی ٹرائی نہ کریں!!!
انہوں نے کچھ کہا بھی نہیں۔۔۔عبدالقدیر 786 شکر ہے کہ میں نے کچھ سنا نہیں
اس کے ہاتھوں نے کہا اور میری آنکھوں نے سناانہوں نے کچھ کہا بھی نہیں۔۔۔
ٹائپ کیا ہے!!!
یوں زبان کی گویائی اور کانوں کی سماعت گئی تیل لینے!!!اس کے ہاتھوں نے کہا اور میری آنکھوں نے سنا
چلیں جہنم میں بھی کچھ تو ایسا ہے کہ ایٹرکیشن پیدا ہو سکتی ہے۔جی تذکرہ ملتا ہے۔۔۔
پر تھوڑا سا ملتا جلتا ہے۔۔۔
جہنمیوں کو گرم پانی کا ملغوبہ ملے گا ناں پینے کو۔۔۔
اللہ میاں ہم سب کو بچائیں!!!
اللہ کی پناہ!!!چلیں جہنم میں بھی کچھ تو ایسا ہے کہ ایٹرکیشن پیدا ہو سکتی ہے۔