مائی آل ٹائم فیورٹ نظم ہے یہ۔ خوش رہیے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 24، 2012 #22 Pakistani نے کہا: کون ہماری پرانی فائلیں لیک کر رہا ہے یہ تو میری سچی کہانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طارق شاہ نے کہا: نظم کے بارے میں کچھ لکھتے ، پسند آئی تشکّر خوشی ہوئی جو اچھی لگی بہت خوش رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔ کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔
Pakistani نے کہا: کون ہماری پرانی فائلیں لیک کر رہا ہے یہ تو میری سچی کہانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طارق شاہ نے کہا: نظم کے بارے میں کچھ لکھتے ، پسند آئی تشکّر خوشی ہوئی جو اچھی لگی بہت خوش رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔ کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔
باباجی محفلین اکتوبر 24، 2012 #23 جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟ واہ بہت ہی خوبکیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سےنا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتےبچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟ واہ بہت ہی خوبکیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سےنا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتےبچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے
طارق شاہ محفلین اکتوبر 25، 2012 #24 باباجی نے کہا: جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟ واہ بہت ہی خوبکیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سےنا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتےبچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اظہار خیال کے لئے تشکّر خوشی ہوئی کہ نظم پسند آئی بہت شاداں رہیں دل ہی تو ہے ۔۔۔
باباجی نے کہا: جی مچلتا تھا ایک ایک شے پر مگر جیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاں پر وہ چھوٹا سا، الھڑ سا لڑکا کہاں؟ واہ بہت ہی خوبکیا یادیں ہیں وابستہ بچپن سےنا شکرا دل اب کہتا ہے کاش بچے ہی رہتےبچے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اظہار خیال کے لئے تشکّر خوشی ہوئی کہ نظم پسند آئی بہت شاداں رہیں دل ہی تو ہے ۔۔۔
طارق شاہ محفلین اکتوبر 25، 2012 #25 محمداحمد نے کہا: یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔ کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح ہے اپنی اپنی سمجھ ہے یقینا اس میں میری فہم کا قصور ھی ہے تشکّر بہت خوش رہیں
محمداحمد نے کہا: یہ بات پاکستانی بھیا نے نظم کے بارے میں ہی کہی ہے اپنے انداز میں۔ کسی کلام کی اس سے اچھی تعریف کیا ہوگی کہ کوئی یہ کہے کہ تو میری ہی کہانی لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح ہے اپنی اپنی سمجھ ہے یقینا اس میں میری فہم کا قصور ھی ہے تشکّر بہت خوش رہیں