اب درست ہو گئے یہ اشعار لیکن بو بکر پر میں صرف نظر کر گیا تھا جس کی طرف سید صاحب نے اشارہ کیا تھا یوں کر دیا وہ ہیں یارِ غار، وہ صدیق، وہ بوبکر ہیں