شکریہ۔۔پھر ۔۔کچھ مناسب آپ ہی بتائیے۔۔ میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا ہے: اسے چھوڑ دیں۔
معظم علی کاظمی محفلین اگست 3، 2018 #21 اکمل زیدی نے کہا: شکریہ۔۔پھر ۔۔کچھ مناسب آپ ہی بتائیے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا ہے: اسے چھوڑ دیں۔ آخری تدوین: اگست 4، 2018
اکمل زیدی نے کہا: شکریہ۔۔پھر ۔۔کچھ مناسب آپ ہی بتائیے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا ہے: اسے چھوڑ دیں۔
الف عین لائبریرین اگست 3، 2018 #22 ایک شعر کو اگرچہ عزیزی محمد ریحان قریشی نے درست قرار دیا ہے لیکن میرے خیال میں 'رد' پر 'حق' کی طرح دال پر تشدید ہونی چاہیے۔
ایک شعر کو اگرچہ عزیزی محمد ریحان قریشی نے درست قرار دیا ہے لیکن میرے خیال میں 'رد' پر 'حق' کی طرح دال پر تشدید ہونی چاہیے۔
محمد ریحان قریشی محفلین اگست 3، 2018 #23 الف عین نے کہا: ایک شعر کو اگرچہ عزیزی محمد ریحان قریشی نے درست قرار دیا ہے لیکن میرے خیال میں 'رد' پر 'حق' کی طرح دال پر تشدید ہونی چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر میرا خیال ہے کہ دونوں تشدید کے بغیر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں: ہے دستِ رد بہ سیرِ جہاں بستنِ نظر پائے ہوس بہ دامنِ مژگاں کشیدہ ہوں دشمنی ہو چکی بہ قدرِ وفا اب حقِ دوستی ادا کیجے مرزا غالب
الف عین نے کہا: ایک شعر کو اگرچہ عزیزی محمد ریحان قریشی نے درست قرار دیا ہے لیکن میرے خیال میں 'رد' پر 'حق' کی طرح دال پر تشدید ہونی چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر میرا خیال ہے کہ دونوں تشدید کے بغیر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں: ہے دستِ رد بہ سیرِ جہاں بستنِ نظر پائے ہوس بہ دامنِ مژگاں کشیدہ ہوں دشمنی ہو چکی بہ قدرِ وفا اب حقِ دوستی ادا کیجے مرزا غالب