ایک گلاب

شعیب صفدر

محفلین
لو یہ تو سوپ ہو گیا!!!!! وہ ڈرامہ جو ختم ہی نہ ہو جیسے بھارتی ڈرامے!!!! ٹی وی والے کچھ اور مت سمجھ لینا
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں شعیب بھائی انڈین ڈراموں والی کوئی بات نہیں۔ وہ تو چھ چھ مہینے ایک ہی ڈائیلاگ پر اڑے رہتے ہیں، یہاں تو آئے دن پوری کی پوری کہانی بدل جاتی ہے۔ ہے ناں مزے کی بات۔
 

شمشاد

لائبریرین
مثلاً کیا، آتے جاتے دیواریں، دروازے توڑتی ہو، لکڑ پتھر کھا جاتی ہو، لوہے کی کیلیں، بلیڈ، سویاں وغیرہ نگل جاتی ہو یا پھر :

میرے دیس کی لڑکی سونا نگلے، نگلے ہیرے موتی

قسم کی ہو۔
 
Top