ساقی۔
محفلین
کمرے کا ایگزاسٹ بند رہے تو خیر ہے مگر کیچن کا ۔۔۔ ۔
کچن کا بند رہے تو خواتین سمارٹ ہو جائیں گی۔یقین نہ ہو تو پاویں شرط لگا لیں خالہ جی
کمرے کا ایگزاسٹ بند رہے تو خیر ہے مگر کیچن کا ۔۔۔ ۔
کراچی والی چڑیاں کوشش پر اکتفا کر لیتی ہیں کیا؟چڑیاں 'کراچی' سے آئی ہیں کیا ؟
کچن بند ہوگیا تو مرد حضرات اوں ای نظر آنا ختم ہو جائیں گے، پاویں شرط لا لو۔۔۔۔کچن کا بند رہے تو خواتین سمارٹ ہو جائیں گی۔یقین نہ ہو تو پاویں شرط لگا لیں خالہ جی
آپ نے شاید خط نہیں پڑها جو میں نے امی کو لکها۔اب تو عادت ہو گئی ہے ان کی ۔اڑیں گے تو رونق بھی چلی جائے گی۔
یہ تو ریاست کے اندر ریاست بنانے کی صریح کوشش تھی۔ اور حکومتیں یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیتیں۔
۔۔۔۔۔شاید کر ہی لیں ۔۔۔اسلام آباد کا کچھ اثر تو ہو گا ناکراچی والی چڑیاں کوشش پر اکتفا کر لیتی ہیں کیا؟
جی نہیں۔ بڑی شریف چڑیاں تهیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔شاید کر ہی لیں ۔۔۔ اسلام آباد کا کچھ اثر تو ہو گا نا
میں نے "خط " پڑھ پڑھ کر پہلے ہی بہت چھتر کھائے ہیں ۔ اب یہ بھی سہی۔ کہاں ہے؟آپ نے شاید خط نہیں پڑها جو میں نے امی کو لکها۔
چھتروں سے دھلائی ۔۔ وا وا۔۔ پھر تو آپ اپنے ہی بھائی بند ہیں۔۔ ویسے وقوعہ بیان ہو جائے ذرامیں نے "خط " پڑھ پڑھ کر پہلے ہی بہت چھتر کھائے ہیں ۔ اب یہ بھی سہی۔ کہاں ہے؟
دھلائی بھی اور دماغی صفائی بھی۔۔۔چھتروں سے دھلائی ۔۔ وا وا۔۔ پھر تو آپ اپنے ہی بھائی بند ہیں۔۔ ویسے وقوعہ بیان ہو جائے ذرا
تازہ تازہ واردات ہے کیا؟ جو سکت نہیں رہی قبلہدھلائی بھی اور دماغی صفائی بھی۔۔۔
وقوعہ بیان کرنے کی سکت نہیں رہی اب ۔ کوئی اور ہی ہماری داستان غم حیات لکھے تو لکھے ۔
جی ہاں ۔تازہ تازہ واردات ہے کیا؟ جو سکت نہیں رہی قبلہ
ارررررررر۔۔۔ تو ابھی تک سکت نہیں آئی۔ ویسے اتنا لمبا سوگ۔۔۔
جناب ٹھیک ہے بنائے رکھیں ہمیں کیا اعتراض ہونا ہے۔ بس شیخ رشید ثانی نہ بنیے گا۔۔۔ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ہے
کہہ لو جو کہنا واں سانوں وچاریاں نوںہاں جی بندے معصوم اور خواتین مسموم
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ہے
مسموم "زہریلے۔ زہریلی " کو کہتے ہیں۔کہہ لو جو کہنا واں سانوں وچاریاں نوں
ویسے مسموم کا مطلب کیا ہے؟
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
کوئی بات نہیں۔ اچھے کی امید رکھیں۔ایک تو نہیں تھا آنٹی پر حال کچھ ایسا رہا ہمارا۔
کچھ طعبیت ہی ملی تھی ایسی ،چین سے جینے کی صورت نہ ہوئی
جسے چاہا اسے اپنا نہ سکے، جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی