arifkarim
معطل
Markus Frind کینیڈین نژاد ویب پروگرامر ہیں جو کہ ایک مشہور ڈیٹنگ سائٹ :
http://www.plentyoffish.com/
کے اکلوتے مالک ہیں۔ انہوں نے پانچ سال قبل یہ بزنس شروع کیا جسکے بعد سے اسنے دن دگنی رات چگنی ترقی کی۔ ذریعہ آمدن وہ اشتہارات ہیں جو لاکھوں سائٹ وزیٹرز کی آمد کے بعد انکو ’’زبردستی‘‘ دکھائے جاتے ہیں۔
مارکس اپنے دن کا آغاز صبح ۱۰ بجے شروع کرتے ہیں اور ۱۱ بجے سے پہلے ہی عام حالات میں فارغ ہو کر گھر چلے جاتے ہیں۔ کام کی نوعیت بس ضرروری چیکس پر سائن کرنے تک محدود ہے۔ اتنے بڑے بزنس کو سنبھالنے والے محض مارکس اور انکے تین چار اسسٹنٹس ہیں۔ جو سائٹ پر سے اسپیم اور فحش تصاویر کو صاف کرتے ہیں۔ باقی کام بقول مارکس:’’سائٹ خود کرتی ہے‘‘!
یہ ہے مغرب کی وہ’’محنت او ر پسینے‘‘ کی کمائی جسے ہم لوگ حلال کی روزی سمجھتے ہیں!
کمنٹس کا انتظار۔۔۔۔