ڈاکٹر عباس
محفلین
ناممکن کہ میں اندازوں پر ناراض ھو جائوں۔آپ کھل کر اندازے لگائیے۔ظفری بھائی۔ظفری نے کہا:شمشاد بھائی میں اندازہ دو گنا توکیا تین گنا بھی کر سکتا تھا ۔۔۔ مگر پھر یہ سوچا کہ کہیں عباس بھائی برا نہ مان جائیں ۔۔شمشاد نے کہا:ظفری بھائی اپنے اندازے کو دوگنا کر لیں۔
یہ 23 سال پرانی ہے۔