شکریہصائمہ مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب۔
شکریہصائمہ مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب۔
شکریہ عمر سیفمبروک یا ہزاری ۔۔
شکریہ غدیرڈھیروں مبارکباد بہنا
آج کل حکایتیں پڑھنے کو نہیں مل رہیں۔۔۔ اسی وجہ سے نین بھائی کا کاروبار بھی ٹھپ ہو رہا تھا۔۔ وہ بھی مجبورا شاعری کی طرف آگئے ہیں۔حبیبی ہیا ہیا
سعود بھائی اردو محفل اور محفلین آپ سب کا دلی شکریہ جو آپ نے محفل کے ساتھ ساتھ اپنے دلوں میں بھی جگہ دے رکھی ہے سعود بھائی ہماری رفتار تو کچھوے کو بھی شرما دینے والی ہے اور آپ نے ہماری کارکردگی کو معلوماتِ عامہ بنا دیا پھر بھی ہماری اس کارکردگی کو سراہنے والے تمام محفلین کا شکریہ
شکریہمبروک یا ہزاری۔۔۔ ۔
شکریہ ممنون ہیں آپ کی دعاوں کے لیےمبارک شاد رہیں آباد رہیں ۔
عینی سلو اینڈ سٹیڈی ونز دی ریسفاتح بھائی صائمہ آپی تو پھر بھی فاسٹ ہیں کہ انہوں نے اتنے عرصے میں ون تھاؤزنڈز کیے ہیں ۔
ایک میری آپا ہیں جنہون نے اتنے عرصے میں ون تھاؤزنڈز کمپلیٹ کیے ۔۔ویسے ان دونوں آپاز میں فرق کوئی اتنا بڑا نہی ہے
تھینکس عینیمینی مینی کانگریجولیشینز صائمہ آپی ۔۔۔ ۔
شکریہ نیلمہزاری منصب کی بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہہماری جانب سے بھی مبارکباد پیش ہے
بیت شکریہ نایاب بھائیمنصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں صائمہ شاہ بٹیا
جزاک اللہبہت شکریہ
اس بات پر بڑے مزے کی بات یاد آئی لیکن چماٹ کا خطرہ پڑ جاناتھا پھر مجھےعینی سلو اینڈ سٹیڈی ونز دی ریس