مبارکباد ایک ہزاری منصب مبارک ہوووووو

الشفاء

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھلکڑ بھیا۔۔۔
بائی دا وے، آپ کی کمر کی تکلیف اب کیسی ہے۔ امید ہے آرام ہو گا۔۔۔:)
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھیا پہلے سے افاقہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ڈاکٹر کے پاس صبح جانا ۔۔۔۔ہے۔۔۔۔ انشاءاللہ۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
کچھ نہیں شاہ جی ۔۔۔۔۔!
بس ذرا سی مہروں میں تکلیف ہے۔۔۔۔۔ باقی سب خیریت ہے۔۔۔۔۔ الحمدللہ!
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ بھائی کو ہماری جانب سے ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ڈھیروں مبارک باد قبول ہو
تھینکو تھینکو۔۔۔۔۔
لیکن ایک بات تو بتاتے جائیں ۔۔۔یا پھر صرف بتادیں جائے گا نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ محفل پر 15 سال کے بچوں سے لے کر 80 سال کے بابوں تک سب بھائی بھائی کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔:grin:
سوری
 
تھینکو تھینکو۔۔۔ ۔۔
لیکن ایک بات تو بتاتے جائیں ۔۔۔ یا پھر صرف بتادیں جائے گا نہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ محفل پر 15 سال کے بچوں سے لے کر 80 سال کے بابوں تک سب بھائی بھائی کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
سوری

۸ سے ۸۰ سال تک تو سب بچے ہی رہتے ہیں۔ پھر اگر بڑے ہوگئے تو بات دوسری ہے۔
 
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟:atwitsend: کچھ آئی نہیں دماغ میں۔۔۔ ۔؟

ہر انسان کے اندر ایک بچہ چھپا ہوتا ہے، کچھ اسے ڈانٹ ڈپٹ کر سلادیتے ہیں، کچھ کے اندر کا بچہ کہیں کھو جاتا ہے۔ ہمارے اندر کا بچہ ہمارا سب سے اچھا دوست ہے۔ اسی لیے ہم کم از کم اسی سال تک تو بچہ ہی رہنے پر مصر ہیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہر انسان کے اندر ایک بچہ چھپا ہوتا ہے، کچھ اسے ڈانٹ ڈپٹ کر سلادیتے ہیں، کچھ کے اندر کا بچہ کہیں کھو جاتا ہے۔ ہمارے اندر کا بچہ ہمارا سب سے اچھا دوست ہے۔ اسی لیے ہم کم از کم اسی سال تک تو بچہ ہی رہنے پر مصر ہیں۔
اوہو تو سیدھا کہے دیتے
ڈل ٹو بچہ ہے جی۔۔۔۔۔۔
 
Top