مبارکباد ایک ہزاری پروفیسر شوکت اللہ شوکت

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو پروفیسر صاحب آپ کو۔

ہمیں لگتا ہے کہ ٹیوشن سینٹر کی برکت سے آپ کے ایک ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ ہم بچپن بھی زبردستی پڑھنے بٹھائے جاتے تھے سو از خود آپ کے ٹیوشن سینٹر کی طرف پھٹکے بھی نہیں ! :)
 

رومی

لائبریرین
جب سے رومی نے ہزاری لڑی بنائی روز کوئ نا کوئ ہزاری ھوا جاتا ھے ویری گڈ۔ سر پروفیسر آپکو ہزاری ھو مبارک
 
Top