پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
شکریہ جنابجب سے رومی نے ہزاری لڑی بنائی روز کوئ نا کوئ ہزاری ھوا جاتا ھے ویری گڈ۔ سر پروفیسر آپکو ہزاری ھو مبارک
شکریہ جنابجب سے رومی نے ہزاری لڑی بنائی روز کوئ نا کوئ ہزاری ھوا جاتا ھے ویری گڈ۔ سر پروفیسر آپکو ہزاری ھو مبارک
شکریہ بھائی. اللہ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے.مبارک ہو پروفیسر شوکت اللہ شوکت صاحب۔۔۔
شکریہ بہین. سلامت رہیں.آپکو بے حد مبارک ہو، پروفیسر صاحب ۔
ویسے سر یہ جناب والا لفظ کسی مونث کے لیے پہلی بار دیکھا ھےشکریہ جناب
مولانا رومی کی شخصیت کی عظمت مؤنث کو بھی مذکر سجھا دیتی ہے!!!ویسے سر یہ جناب والا لفظ کسی مونث کے لیے پہلی بار دیکھا ھے
اول. ہم پٹھان لوگ ہیں،ایسی غلطیاں چلتی رہتی ہیں.ویسے سر یہ جناب والا لفظ کسی مونث کے لیے پہلی بار دیکھا ھے
شکریہ. سدا خوش رہیں.بہت مبارک ہو پروفیسر صاحب
شکریہمبروک یا ہزاری