ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد کا نتیجہ کیسا لگا

دوستو، السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد ،اسد صاحب اور محمد احمد صاحب کی رہنمائی کی بدولت ہم اپنے بلاگ کا حلیہ تبدیل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو گئے ہیں۔ تبدیلی کے بعد ہمارے بلاگ کی صورت کچھ اس طرح لگ رہی ہے ۔ براہ کرم دیکھ کر بتائیں کہ اور کیا تبدیلی کی جائے اور کس طرح ۔
http://ashrafbastavi.blogspot.in/
 

عمر سیف

محفلین
ایک مشورہ ۔۔ یاں تو بیک گراؤنڈ ہلکے سبر رنگ کی رکھیں یا ہرے رنگ میں لکھائے کو گہرے نیلے رنگ کا کر دیں ۔۔ مچھلیوں کی ضرورت میرے خیال سے نہیں ۔۔ باقی ٹھیک ہے ۔۔
 

اسد

محفلین
بیک‌گراؤنڈ مکمل شفاف ہونے کی وجہ سے بادلوں کے اوپر سفید تحریر پڑھنا تھوڑا مشکل ہے، اس کے علاوہ انسانی آنکھ کو حاشیوں کے ساتھ تحریر اچھی لگتی ہے۔ میرے خیال میں آپ ذیل کی تبدیلیاں کریں اور دیکھیں کہ نتیجہ بہتر ہوتا ہے یا نہیں۔
کوڈ:
.main-inner .fauxcolumn-center-outer {
left: 180px;
right: 180px;
/* IE6 does not respect left and right together */
_width: expression(this.parentNode.offsetWidth -
parseInt("180px") -
parseInt("180px") + 'px');
}
.main-inner .fauxcolumn-left-outer {
width: 180px;
}
.main-inner .fauxcolumn-right-outer {
width: 180px;
}
کو ذیل کے کوڈ سے تبدیل کریں:
کوڈ:
.main-inner .fauxcolumn-center-outer {
left: 180px;
right: 180px;
background-color:grey;
opacity:0.4;
/* IE6 does not respect left and right together */
_width: expression(this.parentNode.offsetWidth -
parseInt("180px") -
parseInt("180px") + 'px');
}
.main-inner .fauxcolumn-left-outer {
width: 180px;
background-color:grey;
opacity:0.4;
}
.main-inner .fauxcolumn-right-outer {
width: 180px;
background-color:grey;
opacity:0.4;
}
ایڈٹ: معلوم نہیں آپ کی ٹمپلیٹ میں یہ سطور کیسے لکھی ہیں، ذیل کی تین لائنیں علیحدہ علیحدہ تلاش کریں
کوڈ:
.main-inner .fauxcolumn-center-outer

.main-inner .fauxcolumn-left-outer

.main-inner .fauxcolumn-right-outer
اور ان میں کرلی بریکٹس کے درمیان ذیل کی لائن شامل کر دیں:
کوڈ:
background-color:grey;opacity:0.4;
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
پچھلی پوسٹ کی تدوین میں مسئلہ ہو رہا ہے اس لئے، ذیل کی تین لائنیں علیحدہ علیحدہ تلاش کریں:
کوڈ:
.main-inner .fauxcolumn-center-outer

.main-inner .fauxcolumn-left-outer

.main-inner .fauxcolumn-right-outer
اور ان میں(یا اگلی لائن میں) کرلی بریکٹس کے درمیان ذیل کا کوڈ شامل کر دیں:
کوڈ:
background: rgb(128, 128, 128);
background: rgba(128, 128, 128, .4);
دونوں لائنوں کی ترتیب یہی رہنی چاہئیے۔ یہ طریقہ opacity استعمال کرنے سے بہتر ہے۔ کیونکہ وسطی کالم میں بیک‌گراؤنڈ سفید ہے اور حاشیے بھی ہیں اس لئے اگر آپ چاہیں تو اس میں (.main-inner .fauxcolumn-center-outer) یہ کوڈ شامل نہ کریں۔
 
آخری تدوین:
Top