ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

بعث پارٹی تو خود اتحاد بین العرب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی، اسمیں یہود کا کردار کہاں سے آگیا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Ideology

جو نتائج اس پارٹی نے دیے ہیں اس کے بعد بھی یہ سوال بنتا ہے
اس پارٹی کی وجہ سے عراق تباہ ہوا، لاکھوں عراقی مسلمانوں کا خون بہا
اب شام میں بہہ رہا ہے
مسلمان مجموعی طور پر خطہ میں کمزور ہوگئے اور تیل کی دولت اسرائیل کے ہاتھ جارہی ہے۔

بذات خود عرب قوم پرستی ایک مرض ہے جو اس پارٹی کی وجہ سے مسلمانوں پر مسلط ہوا۔
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا! تباہ تو افغانستان بھی افغان جہاد، طالبان اور القائدہ کی وجہ سے ہوا ہے اور پوشت کی کاشت کا فائدہ کون اٹھا رہا تھا؟ غلطیاں اپنی اور الزام روایتی یہود و نصاریٰ پر۔ یہی یہود و نصاریٰ سعودیوں، کویتیوں، ایرانیوں اور اماراتیوں کا تیل کیوں نہیں چرا رہے؟
 
ہاہاہا! تباہ تو افغانستان بھی افغان جہاد، طالبان اور القائدہ کی وجہ سے ہوا ہے اور پوشت کی کاشت کا فائدہ کون اٹھا رہا تھا؟ غلطیاں اپنی اور الزام روایتی یہود و نصاریٰ پر

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ ممالک امریکہ شیطان کی شیطانی کی وجہ سے تباہ ہوئے

[quote="arifkarim, post: 1353378, member: 1213
۔ یہی یہود و نصاریٰ سعودیوں، کویتیوں، ایرانیوں اور اماراتیوں کا تیل کیوں نہیں چرا رہے؟[/quote]7

یہود عراق ، شام اور لبنان میں مضبوط ہیں ۔ شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے ۔ کیا یہ واضح نہیں ہے کہ مسلمانوں کے قتل میں کون ملوث ہے
 
arifkarim

معطل
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ ممالک امریکہ شیطان کی شیطانی کی وجہ سے تباہ ہوئے

[quote="arifkarim, post: 1353378, member: 1213
۔ یہی یہود و نصاریٰ سعودیوں، کویتیوں، ایرانیوں اور اماراتیوں کا تیل کیوں نہیں چرا رہے؟
7

یہود عراق ، شام اور لبنان میں مضبوط ہیں ۔ شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے ۔ کیا یہ واضح نہیں ہے کہ مسلمانوں کے قتل میں کون ملوث ہے[/quote]
اگر امریکہ شیطان ہے تو مسلمان ممالک بھی کوئی دودھ کے دھلے نہیں ہیں. جہاں تک یہود کا سوال ہے تو وہ عراق، شام اور لبنان سے کوئی 60 سال قبل ہی ہجرت کر کے صیہونی ریاست یا دیگر ممالک میں جا چکے ہیں۔ اسوقت صرف ایران، اذربائجان اور ترکی جیسے مسلمان ممالک میں کچھ ہزار یہود باقی ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_exodus_from_Arab_and_Muslim_countries
 
7

یہود عراق ، شام اور لبنان میں مضبوط ہیں ۔ شام میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے ۔ کیا یہ واضح نہیں ہے کہ مسلمانوں کے قتل میں کون ملوث ہے
اگر امریکہ شیطان ہے تو مسلمان ممالک بھی کوئی دودھ کے دھلے نہیں ہیں. جہاں تک یہود کا سوال ہے تو وہ عراق، شام اور لبنان سے کوئی 60 سال قبل ہی ہجرت کر کے صیہونی ریاست یا دیگر ممالک میں جا چکے ہیں۔ اسوقت صرف ایران، اذربائجان اور ترکی جیسے مسلمان ممالک میں کچھ ہزار یہود باقی ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_exodus_from_Arab_and_Muslim_countries[/quote]

ایران کی بات چھوڑیں۔ وہاں تو ہزاروں کی تعدا د میں یہود آباد ہیں۔
اس سے زیادہ تعداد میں زرتشت آباد ہیں۔

مگر بدقسمتی یہ ہے کہ ان ممالک میں یہود کے ایجنٹ زیادہ مضبوط ہیں۔امریکہ اگر شیطان ہے توا ن شیطانی حکمرانوں کی وجہ سے ہے جو ایران، عراق، اور اب شام میں مسلمانوں کا خون بہارہے ہیں۔
 
Top