مقدس
لائبریرین
آپ کو تو سمجھ آ گئی ہو گی بھیاہمیں بھی یہی بات لے ڈوبی ہے اور اب ہم کڑی اور کُڑی کے چکر میں ایسے پھنسے ہوئے ہیں کہ جان بچانا مشکل ہورہا ہے۔ چلیں ملکر توبہ کریں اور نکل لیں یہاں سے۔
آئی ایم سو شئیور
آپ کو تو سمجھ آ گئی ہو گی بھیاہمیں بھی یہی بات لے ڈوبی ہے اور اب ہم کڑی اور کُڑی کے چکر میں ایسے پھنسے ہوئے ہیں کہ جان بچانا مشکل ہورہا ہے۔ چلیں ملکر توبہ کریں اور نکل لیں یہاں سے۔
ہاں جی! بلکل سمجھ آگئی ہے کہ یہاں سوال کرنے کا کیا جرمانہ ہے؟آپ کو تو سمجھ آ گئی ہو گی بھیا
آئی ایم سو شئیور
اب مجھے اس کی بھی سمجھ نہیں آئیہاں جی! بلکل سمجھ آگئی ہے کہ یہاں سوال کرنے کا کیا جرمانہ ہے؟
یہ جرمانہ کیا کم ہے کہ سوال کرنے والا سوالات کا جواب دے؟ اب تو یہ سوالات سوا "لات" بن کے لگ رہے ہیں۔اب مجھے اس کی بھی سمجھ نہیں آئی
کس کا جرمانہ
عدیل بھیا اس سے پہلے کہ آپ مجھے اتنا بےوقوف سمجھو میں اب چپ ہو جاتی ہوںیہ جرمانہ کیا کم ہے کہ سوال کرنے والا سوالات کا جواب دے؟ اب تو یہ سوالات سوا "لات" بن کے لگ رہے ہیں۔
چلو جی اب اس کُڑی کو بھی سمجھاؤ کہ یہ کیا کڑی ہے ۔اس پیکچر میں ایسا کیا ہے؟ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آیا
سب لوگ بیٹھے ہی تو ہیں
مقدس بہن! میں آپ کو بے وقوف نہیں سمجھ رہا۔ آپ ماشاء اللہ سے خاصی سمجھدار ہیں۔عدیل بھیا اس سے پہلے کہ آپ مجھے اتنا بےوقوف سمجھو میں اب چپ ہو جاتی ہوں
کیونکہ مجھے ناں اس بات کی بھی سمجھ نہیں آئی
عدیل بھیا اس سے پہلے کہ آپ مجھے اتنا بےوقوف سمجھو میں اب چپ ہو جاتی ہوں
کیونکہ مجھے ناں اس بات کی بھی سمجھ نہیں آئی
ارے میاں برخردار ہم آپ کو بزرگ معلوم ہوتے ہیں؟
شمشاد بھائی! اب آپ واٹ لگانے آگئے ہیں۔یہ برخردار کی خ پر زبر ہے یا پیش؟
مقدس ،یہ بادشاہی مسجد لاہور ہے ۔ جس میں 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر عالمِ اسلام کے سربراہان جمعہ کی نماز کے لئے جمع ہیں۔صرف ذوالفقار علی بھٹو ہی یہ کر سکتا تھا۔
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
مقدس بہن! میں آپ کو بے وقوف نہیں سمجھ رہا۔ آپ ماشاء اللہ سے خاصی سمجھدار ہیں۔
اس پکچر کے بارے میں میں نے بھی وضاحت مانگی تھی مگر کسی نے وضاحت نہیں کی۔ بلکہ میرے سوال کو ہی سوال بنا دیا۔ میں اسی بات کی وضاحت کر رہا ہوں۔
بھیاااااااااااااالو جی اس میں بھلا سمجھنے کی کیا بات ہے؟ ہیں جی؟
کیا حقیقتاً کسی کی ریش ہونے یا نا ہونے سے کیا اس کی شخصیت کو برا ٹھہرایا جاسکتا ہے؟
میرے ناقص علم میں ہے کہ شیطان ضلہ العالی کے بھی ایک طویل اور آتش کی منند نورانی ریش مبارک ہے۔۔۔ ۔ بہت سے کام ریش ان کے پیچھے ہو کہ رہے ہیں۔۔۔