ایک یاد گار تصویر

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ
تسی نو تو کافی سمارٹ‌ شمارٹ‌ لگ رہے ہو:cool2:


ویسے واقعی یاد گار تصویر ہے:)
 

عسکری

معطل
یہ تو اپنے خرم بھائی ہیں دبئی جلا وطنی سے پہلے اپنے پارٹی ورکروں کے ہمراہ سالانہ میٹنگ کے وقت
 

علی ذاکر

محفلین
بھیاء آپ کی آیک تصویر دیکھی تھی جو غالبآ آہ نے یلا یلا کے پوسٹ کے نام سے شروع کی تھی !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور یہ گفٹ میں کیا ہے اور ذرا جو تصریر میں‌لوگ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ذرا ان کا ھی تعارف تو کرواو ؟

مع السلام



جناب یہ یہ سب میرے دوسر ہیں آخری دن میں گھر نہیں جا سکا تھا صبح نو سے لے کر رات دو بجے تک کبھی کسی گروپ کے ساتھ اور کبھی کسی گروپ کے ساتھ پاکستان میں میں بہت سے کام کر رہا تھا کبھی وقت ملا تو بتاوں گا ان کے نام ایک طرف سے شروع کرتا ہوں ، راجہ عام ، نعیم ، ناصر نعیم ، خرم شہزاد(یعنی میں خود) ناصر مغل نمبر ون ، نوید مغل، شیخ عمران، اور ان کے پیچھے ناصر مغل ٹو ، ان کے ساتھ کامران مغل ان کے ساتھ جو مجھے انعام دے رہیں ہیں بشارت مغل صاحب ،

اور آخری دوست بہت کمال کا دوست ہے یہ میرا نیٹ کا دوست ہے جو شاعری کی وجہ سے دوست بنا اور جب اس کو پتہ لا کہ میں ابوظہبی جانے لگا ہوں تو اس نے سوچا اب پتہ نہیں ملاقات کب ہو گی تو وہ مجھے ملنے کے لیے بکھر میاوالی سے راولپنڈی آیا تھا مجھے ملنے کے لیے عمران نیازی نام ہے اس کا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرّم صاحب اچھی تصویر ہے مگر آپ نے بتایا نہیں اسِ لفافے میں کیا ہے ۔!


شاہ بھائی اصل میں مجھے خود بھی پتہ نہیں ہے کہ اس میں کیا ہے جیسا کہ میں نے بتایا 23 تاریخ کی رات کو مجھے یہ لفافہ ملا اور 24 کی صبح میں ابوظہبی آ گیا اور اس دوران بہت سے دوستوں ملنے کے لیے آئے تھے اسی لیے میں خود بھی نہیں‌دیکھ سکا میرے گھر اسی طرح پڑا ہوا ہے گھر جاؤں‌گا تو دیکھ کر آپ کو بتا دوں گا شکریہ :grin::tongue:
 

محمد نعمان

محفلین
واہ خرم بھائی واہ کیا بات ہے آپکی۔۔۔۔
ویسے ابوظہبی کس سلسلے میں گئے ہیں آپ۔اور لگ رہا ہے کہ گئے بھی اچانک ہیں۔
اور شمشاد بھائی کی بات کا مطلب اور تھا آپ سمجھے نہیں۔۔۔۔
 
Top