واہ خرم بھائی واہ کیا بات ہے آپکی۔۔۔۔
ویسے ابوظہبی کس سلسلے میں گئے ہیں آپ۔اور لگ رہا ہے کہ گئے بھی اچانک ہیں۔
اور شمشاد بھائی کی بات کا مطلب اور تھا آپ سمجھے نہیں۔۔۔۔
کون نئےابھی نئے نئے ہیں ناں، آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے۔
جی ہاں بس اچانک ہی آنا ہوا یہاں کام کے سلسلے میں آیا ہوں آپ سے رابطہ نہیں ہو سکا اس لے آپ کو پتہ نہیں چلا
شمشاد بھائی کی بات میں سمجھ گیا لیکن جو میں نے کہا ہے وہ آپ نہیں سمجھے
بھئی جو بات شمشاد بھائی سمجھا رہے تھے وہ آپ نہیں سمجھے مگر جو بات میں نے کہی کہ شمشاد بھائی جو کہہ رہے ہیں وہ آپ نہیں سمجھے وہ شمشاد بھائی سمجھ گئے مگر جو آپ نے کہا کہ آپ نے بات کہی تھی وہ میں نہیں سمجھا تو میں تو وہ بات سمجھ گیا تھا مگر وہ آپ نہیں سمجھے کہ میں سمجھ گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ کو سمجھ آئی کہ نہیں۔۔۔
آخری نشانی کہیں پاکستان کی مغل بھائ !
مع السلام
آخری نشانی کہیں پاکستان کی مغل بھائ !
مع السلام
باقی تو سب آخری آخری ٹھیک ہیں، یہ ذرا " اور ایک خاص آخری ملاقات افففففففففف " کی تفصیل تو دیں۔
تو وہی تو کہہ رہا ہوں، تھوڑی سی تو تفصیل آنی ہی چاہیے۔
اب اپنی دفعہ شرم آ رہی ہے۔ آنے دو زینب کو۔