اکمل زیدی

محفلین
السلام علیکم. . . .محفلین ...
ایک خیال ذہن میں آیا تھا سوچا تجویز کے طور پر آپ کے سامنے رکھوں باقی ارباب اختیار بہتر فیصلہ کرینگے..

بغیر کسی تمہیدی گفتگو کے ڈائریکٹ تجویز پر بات کرونگا وہ یہ کے ....یہاں محفلیں کے جو بھی ایکٹو افراد تھے یا جو ہیں یا جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں ...بلاشبہ کمال ہیں ابھی موضوع سخن باکمال افراد ہی ہیں ..(.اپنے جیسے شغلی لوگوں کی بات نہیں فلحال ...) لکھتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں..بلاشبہ ..اپنا نقطہ نظر بہت خوبی سے بیان کرتے ہیں اور مولا علی کا وہ مشہور قول تو سب کو معلوم ہے کے انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے ... یہاں میری کم علمی آڑے آئی گی کیونکے مجھے بھی ابھی زیادہ ٹائم نہیں ہوا یہاں اسی لئے نام لینے سے گریزاں ہوں ... آپ لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہیں میں نثر (بشمول تکنیکی معلومات ) شاعری (ساری اصناف ) اساتذہ کے مشورے ( جن کی بالعموم سب لکھنے والوں کو ضرورت پڑتی ہے ) کی بات کر رہا ہوں ... تو ان سب قابل قدر حضرات کے فن پاروں میں کچھ جملے کچھ پیرا گراف . کوئی غزل کوئی شعر جو ...یقینن پوری شدت سے .. اثر انداز ہوتے ہیں ...یہاں تک کے وہ آپ کی سوچ کا دھارا بھی موڑ سکتے ہیں ...یعنی مختصر یہ کے وہ تحریر کے نماندہ حصے یا پورے موضوع کا احاطہ کئے ہوتے ہیں ...تو ان جملوں کا یا ان پیراگراف کا ایک الگ سے دھاگہ بنایا جائے لکھاری کے نام کے ساتھ اور اسے سرورق کے ٹاپ پر سٹل کردیا جائے ...... اب سوال یہ کے پھر اس سے کیا ہوگا ؟ ..تو اس سے ہوگا یہ کے نئے آنے والے یہاں جب بغیر کسی محنت اور سرچنگ کے ( اتنے فورم ہیں کے بندا صرف سرسری نظر ڈالنے کے بعد جوائن کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے . . کچھ کلک کرگیا تو رجسٹر ہوگیا اور بل اتفاق کوئی صرف دل پشوری یا پھلجڑی والا یا والے دھاگے نظر میں آئے تو وہ یہی تاثر لے کر آگے بڑھ گیا . . . یعنی .....نیکسٹ) لیکن جب اسے ایک ہی جگہ جب یہاں کے نمایاں افراد کی شاہکارتحاریر نظر میں آئینگی تو اسے یہاں رکنے کی بہت واضح وجہ نظر آئی گی ...(اور نئے فرد کے لئے وہ ان کا تعارف بھی ہوگی ).ورنہ ..یہاں لوگ سمجھتے سمجھتے ....سامنے والے کے مراتب سمجھتے ہیں ...آپ کو ہنسی آئے گی ...میں یہاں آتے ہی یعقوب آسی ..صاحب سے ایسے باتیں کر رہا تھا جیسے ایچ اے خان سے .. . :)
 
آخری تدوین:
ویسے تو یہ بھی ہوسکتا ہے محفل کے شعرا اپنے ہر کلام کا پہلا مصرع ترتیب کے ساتھ اپنے دستخط میں لکھ کر اسے دھاگہ کے ساتھ لنک کر دیں اور وقتاً فوقتاً اپڈیٹ کرتے رہا کریں
 
آپ دوبارہ پڑھیں جو میں نے لکھا ہے ....
 
اچھی تجویز ہے۔
اس سے ملحقہ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ کچھ بہت پرانی پوسٹس سر ورق پر پن ہیں، جو اب شاید ہٹ جانی چاہئیں۔ مثلاً زین فورو پر صرف لیٹسٹ اپڈیٹ کی پوسٹ پِن ہونی چاہئے، پرانی ریموو ہو جانی چاہئے۔
اردو سپیچ ریکگنیشن کے حوالے سے دو پوسٹس ہیں، ان کو مرج کر دینا چاہئے۔
اور کچھ پوسٹس ادبی گوشوں سے بھی پن ہونی چاہئے، جیسا کہ اکمل بھائی نے تجویز کیا ہے۔ اور وقتاً فوقتاً ان کو بدلتے رہنا چاہئے، مثلاً ایک ہفتہ یا ایک مہینے تک ایک پوسٹ ٹیگ رہے۔
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
اچھی تجویز ہے۔
اس سے ملحقہ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ کچھ بہت پرانی پوسٹس سر ورق پر پن ہیں، جو اب شاید ہٹ جانی چاہئیں۔ مثلاً زین فورو پر لیٹسٹ اپڈیٹ کی پوسٹ صرف ٹیگ ہونی چاہئے، پرانی ریموو ہو جانی چاہئے۔
اردو سپیچ ریکگنیشن کے حوالے سے دو پوسٹس ہیں، ان کو مرج کر دینا چاہئے۔
اور کچھ پوسٹس ادبی گوشوں سے بھی پن ہونی چاہئے، جیسا کہ اکمل بھائی نے تجویز کیا ہے۔ اور وقتاً فوقتاً ان کو بدلتے رہنا چاہئے، مثلاً ایک ہفتہ یا ایک مہینے تک ایک پوسٹ ٹیگ رہے۔
ہاں ...لیکن تحریر کا چناؤ ...یہاں کے صاحب نظر لوگ کریں ........اور اسے اس دھاگے میں شامل کردیں ...جو۔ ان کے خیال سے شاہکار ہے ...باقی رد و بدل کا بھی انھے ہی اختیار ہو کیا پتا لکھنے والے سابقہ سے بہتر کوئی کاوش پیش کردے ...
 
اکمل زیدی

محفلین
مجھے ایسا کیوں لگا کہ آپ نے مجھے بھی ٹیگ کر دیا ہے
آپ کا تو تحریر میں ذکر ہے برادر وہ بھی اپنے ساتھ ....یہ دیکھیں ۔۔
ابھی موضوع سخن باکمال افراد ہی ہیں ..(.اپنے جیسے شغلی لوگوں کی بات نہیں فلحال ...)
:LOL:
 
اکمل زیدی

محفلین
@arifkarim صاحب میں نے کون سا برمودا ٹرائی اینگل کی بات کردی جو آپ معلوماتی ریٹنگ دے رہے ہیں سیدھی سادی تجویز دی ہے اس پر کومنٹس درکار ہیں ...
 
زیک

مسافر
السلام علیکم. . . .محفلین ...
ایک خیال ذہن میں آیا تھا سوچا تجویز کے طور پر آپ کے سامنے رکھوں باقی ارباب اختیار بہتر فیصلہ کرینگے..

بغیر کسی تمہیدی گفتگو کے ڈائریکٹ تجویز پر بات کرونگا وہ یہ کے ....یہاں محفلیں کے جو بھی ایکٹو افراد تھے یا جو ہیں یا جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں ...بلاشبہ کمال ہیں ابھی موضوع سخن باکمال افراد ہی ہیں ..(.اپنے جیسے شغلی لوگوں کی بات نہیں فلحال ...) لکھتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں..بلاشبہ ..اپنا نقطہ نظر بہت خوبی سے بیان کرتے ہیں اور مولا علی کا وہ مشہور قول تو سب کو معلوم ہے کے انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے ... یہاں میری کم علمی آڑے آئی گی کیونکے مجھے بھی ابھی زیادہ ٹائم نہیں ہوا یہاں اسی لئے نام لینے سے گریزاں ہوں ... آپ لوگ مجھ سے بہتر جانتے ہیں میں نثر (بشمول تکنیکی معلومات ) شاعری (ساری اصناف ) اساتذہ کے مشورے ( جن کی بالعموم سب لکھنے والوں کو ضرورت پڑتی ہے ) کی بات کر رہا ہوں ... تو ان سب قابل قدر حضرات کے فن پاروں میں کچھ جملے کچھ پیرا گراف . کوئی غزل کوئی شعر جو ...یقینن پوری شدت سے .. اثر انداز ہوتے ہیں ...یہاں تک کے وہ آپ کی سوچ کا دھارا بھی موڑ سکتے ہیں ...یعنی مختصر یہ کے وہ تحریر کے نماندہ حصے یا پورے موضوع کا احاطہ کئے ہوتے ہیں ...تو ان جملوں کا یا ان پیراگراف کا ایک الگ سے دھاگہ بنایا جائے لکھاری کے نام کے ساتھ اور اسے سرورق کے ٹاپ پر سٹل کردیا جائے ...... اب سوال یہ کے پھر اس سے کیا ہوگا ؟ ..تو اس سے ہوگا یہ کے نئے آنے والے یہاں جب بغیر کسی محنت اور سرچنگ کے ( اتنے فورم ہیں کے بندا صرف سرسری نظر ڈالنے کے بعد جوائن کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے . . کچھ کلک کرگیا تو رجسٹر ہوگیا اور بل اتفاق کوئی صرف دل پشوری یا پھلجڑی والا یا والے دھاگے نظر میں آئے تو وہ یہی تاثر لے کر آگے بڑھ گیا . . . یعنی .....نیکسٹ) لیکن جب اسے ایک ہی جگہ جب یہاں کے نمایاں افراد کی شاہکارتحاریر نظر میں آئینگی تو اسے یہاں رکنے کی بہت واضح وجہ نظر آئی گی ...(اور نئے فرد کے لئے وہ ان کا تعارف بھی ہوگی ).ورنہ ..یہاں لوگ سمجھتے سمجھتے ....سامنے والے کے مراتب سمجھتے ہیں ...آپ کو ہنسی آئے گی ...میں یہاں آتے ہی یعقوب آسی ..صاحب سے ایسے باتیں کر رہا تھا جیسے ایچ اے خان سے .. . :)
تحریر میں نقطوں کی بھرمار کی وجہ سے پڑھی نہیں جا سکی۔
 
Top