جی بالکل ایسا ہی کریں۔تو کیا ایک ہی لڑی میں ویڈیوز جمع کر دوں؟؟
آپ ابھی بنا لیں یہ بنانا آپکے لیے کوئی مسئلہ نہیںیہ تو بہت آسان سی ترکیب ہے۔ رسک لیا جا سکتا ہے بنانے کا، لیکن ابھی نہیں، رمضان کے بعد ان شاء اللہ۔
آپ کو کیسے علم کہ میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں؟آپ ابھی بنا لیں یہ بنانا آپکے لیے کوئی مسئلہ نہیں
کیونکہ یہ تو کوئی بچہ بھی بنا سکتا ھے صرف چاول ابالنے آنے چاہئیےآپ کو کیسے علم کہ میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں؟
ویسے بھی آج تو مصروفیت رہے گی، ان شاء اللہ کل کوشش کروں گا۔