او ڈی ایف، سی ایچ ایم، ایچ ٹی ایم ایل، ایکس ایم ایل میرے خیال میں یہ بناوٹیں "بہت" ہونگی۔ اگر مزید چاہیں تو م س ورڈ کی بناوٹ میں ایک آدھ فائل۔
فونٹ کا اس وقت بھی رپھڑ ہی تھا۔ میرے خیال میں فونٹ کوئی بھی چلے صارف کی مرضی سے۔ مگر ایچ ٹی ایم ایل وغیرہ میں عمومی دستیاب فونٹ رکھے جائیں جیسے ایشیا ٹائپ۔
اور پی ڈی ایف سے یونیکوڈ نقل ہوجاتا ہے ابھی میں نے اپنے کبنٹو سسٹم میں اس کا تجربہ کیا ہے۔صرف چند ڈبے آئے جو فونٹ کی وجہ سے تھے۔