ای بھاشا سیتو پروجیکٹ

الف عین

لائبریرین
پچھلے سال مانو کے ترجمہ سیمینار میں اس ای بھاشا سیتو پروجیکٹ کا پتہ چلا تھا۔ اب معلوم ہوا کہ انہوں نے کافی ترقی کر لی ہے اور ٹرانسزار میدان میں آ گیا ہے۔ اس میں رجسٹر کر کے تجربے کر کے دیکھیں۔
دوسرے لسانی پراجیکٹس کے ڈیمو بھی یہاں دستیاب ہیں۔ ٹرانسلٹریشن تو کامیاب نہیں، بہر حال احباب بھی تجربات کر کے دیکھیں
 

شکیب

محفلین
ٹرانسلیشن اور ٹرانسلٹریشن آزمایا۔ بہت خراب رزلٹس ہیں۔ learnpunjabi.org یونیورسٹی والوں کا ہی بہترین ہے۔
 
Top