ای میل کے متعلق

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یاہو، گوگل اور ہاٹ میل ای میل اکاؤنٹ میں فولڈر بنا دئیے جائیں اور متعلقہ میل اپنے متعلقہ فولڈر میں چلی جایا کرے کیا ایسا ممکن ہے؟
 

ijaz1976

محفلین
ذیشان بھائی MS outlook express میں میسج رولز بنا کے ایسا کرنا ممکن ہے، gmail سے تو میل اس میں آجائے گی لیکن hotmail یا yahoo کے فری اکائونٹس شاید pop پروٹوکول کو سپورٹ نہیں کرتے اس کے لئے ان کے paid اکائونٹس میں یہ سہولت ہے، ایسا ہوتا ہے کہ آپ آئوٹ لک ایکسپریس کے ان باکس میں مزید فولڈرز بنا دیں گے اور میسج رولز میں یہ سیٹنگز دے دیں گے کہ کون سے ای میل ایڈریس سے آنے والی میل کس فولڈر میں جائے اس طرح آپ کی آنے والی ہر میل متعلقہ فولڈر میں چلی جائے گی اور جس ای میل ایڈریس کے متعلق کوئی سیٹنگ نہیں دی گئی ہوگی وہ ان باکس میں ہی شو ہوگی۔
شکریہ
والسلام
 
Top