آپ نے ایسا Hotmail اور Yahoo اکاؤنٹ بارے پوچھا ہے۔۔؟
اگر تو یہی ہے تو اس کے لیے Bcc آپشن میں وہ سارے ایڈریس لکھے جاتے ہیں جو کے ہم چاہتے ہیں کہ صرف وہی دیکھ سکے جس کا ایڈریس ہو۔۔۔
Cc: Carbon Copy
Bcc: Blind Carbon Copy
Blind کاپی میں آئی ڈیز کسی کو نظر نہیں آتیں۔