ای یوتھ لیپ ٹاپ اور کلاس

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کیا انہیں دودھ کے دھلے سمجھتے ہیں، یہ تو ہر طرح سے گندے لوگ ہیں۔ نہ پاکستان کے ہمدرد، نہ عوام کے ہمدرد۔ یہ صرف عیاشی کرتے ہیں اور وہ عوام کے پیسے سے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انتہائی شرمناک ۔
فخر نوید لالہ سے معذرت کے ساتھ۔ اگر میں وہاں ہوتی تو یہ لوگ کلاس میں نا ہوتے۔
 

فخرنوید

محفلین
شاید ناعمہ عزیز کی کوئی رشتہ دارنی ہی تھی ۔۔۔۔۔ جس نے اس لڑکے کو لیپ ٹاپ پر ویڈیو بند کرنے کو کہا تھا۔ میں تو بس موبائل سے ان لوگوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ ایسے موقع پر مجھ جیسا معصوم بندہ تو چپ ہی رہ سکتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاید ناعمہ عزیز کی کوئی رشتہ دارنی ہی تھی ۔۔۔ ۔۔ جس نے اس لڑکے کو لیپ ٹاپ پر ویڈیو بند کرنے کو کہا تھا۔ میں تو بس موبائل سے ان لوگوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ ایسے موقع پر مجھ جیسا معصوم بندہ تو چپ ہی رہ سکتا ہے۔
کم از مجھ جیسا تو کبھی بھی چپ نا بیٹھے ۔ اس لڑکی نے تو ان لڑکوں کو بولا تھا میں پرنسپل کو جا کر بتاتی کہ کلاس میں کیا کرتوتیں ہوتی۔
بندہ پوچھے نہیں پڑھنا تو کلاس میں بیٹھ کر ایسے کام کرنے کا فائدہ ؟؟ اپنے گھر بیٹھ کر کرو تاکہ ماں باپ کو بھی پتا کہ کن کرتوتوں کے مالک ہے۔ ناسنس۔
 

فخرنوید

محفلین
کالج پرنسپل چھوڑ وہاں اس چیز کے خلاف یونیورسٹی چانسلر ایکشن لینے کا مجاز نہیں ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فخر بھائی میرا کہنے کا مطلب ان لوگوں سے تھا جو ایسے کاموں میں ملوث تھے۔
 
Top