اے آئی سے لکھی غزل !

ایک م ذہانت سے لکھا گیا نغمہ جس کا شاعر، موسیقار اور دھن بنانے والا اس دنیا میں موجود نہیں۔ یہ کل کی کل م ذہانت کی تخلیق ہے۔

 
امجد میانداد پہلے ہی اے آئی سے موسیقی کے ساتھ دو عدد گیت یہاں پہلے ہی شئر کر چکے ہیں جس کا علم شاید محمد شکیل خورشید کو نہیں تھا، انہوں نے خود تجربہ کیا ہے یہ۔ دونوں حضرات نے جو ایپ/ایپس استعمال کی ہوں، ان کو یہاں شئر کریں۔
محمد شکیل خورشید نے بھی جس میوزک فائل کا ذکر کیا ہے، اسے اپنی ڈرائیو میں اپ لوڈ کر کے اسے شئریبل بنا کر لنک دیں
السلام علیکم جناب،
میں جس ماڈل پر کام کر رہا تھا گوگل کولیبس پر ، شکیل صاحب نے جو ویب ایپ شئیر کی ہے یہ بھی اُسی بیس ماڈل پر بنی ہے اور ایک اور ویب سائٹ (Suno) بھی اُسی ماڈل پر بنائی گئی ہے۔ اب انہی ویب سائٹس پر میں بھی بنا رہا ہوں۔
 
Top