محمد تابش صدیقی
منتظم
اے آر وائی پر اقرار الحسن دکھا رہا تھا اور حوالہ دے رہا تھا مشرف کا.لائیو ٹی وی پر تھا، اس وقت سما، اے آر وائی اور جیو باری باری چل رہے تھے۔ سو کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کس چینل پر بات ہوئی تھی، مگر آج ہی ہوئی تھی

شکریہاے آر وائی پر اقرار الحسن دکھا رہا تھا اور حوالہ دے رہا تھا مشرف کا.
لائیو ٹی وی اور وہ بھی دن میں کبھی نہیں دیکھا۔لائیو ٹی وی پر تھا، اس وقت سما، اے آر وائی اور جیو باری باری چل رہے تھے۔ سو کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کس چینل پر بات ہوئی تھی، مگر آج ہی ہوئی تھی
ویسے بھی دیسی چینلز نہیں ہیں میرے پاس۔لائیو ٹی وی اور وہ بھی دن میں کبھی نہیں دیکھا۔
یہاں چلتا رہتا ہے۔ سو کبھی کبھار نظر پڑ جاتی ہےلائیو ٹی وی اور وہ بھی دن میں کبھی نہیں دیکھا۔
بدقسمتی سے یہاں دیسی ہی دیسی چینل ہیں ہر طرفویسے بھی دیسی چینلز نہیں ہیں میرے پاس۔
ایسی بھی کیا بدقسمتی! چینل تبدیل بھی کیا جا سکتا ہےبدقسمتی سے یہاں دیسی ہی دیسی چینل ہیں ہر طرف
ٹی وی دیکھنا تو میں نے بہت عرصہ قبل چھوڑ دیا تھا۔ گھر میں چلتا ہے تو کون چینل تبدیل کرے۔ میری پسند کی تقریباً سبھی چیزیں یو ٹیوب اور نیٹ فلیکس پر مل جاتی ہیں، اگر اتنا وقت فالتو ہو توایسی بھی کیا بدقسمتی! چینل تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے