اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

سید ذیشان

محفلین
میں نے یہ کوءتہ کے واقعے والی ویڈیو دیکھی تو نہیں لیکن کیا اے آر وائی نے Blurring کی تھی؟

محفل میں بھی شیئر کی گئی ہے۔ اے آر وائی کا مجھے معلوم نہیں، لیکن اس وڈیو میں بلرنگ کی کیا ضرورت تھی؟

جب 9/11 پر نیو یارک میں حملہ ہوا تھا تو کیا سی این این یا سکائی نیوز والوں نے بلرنگ کی تھی؟ وہ لوگ تو لائیو دکھا رہے تھے جب دوسرا جہاز بلڈنگ سے ٹکرایا تھا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اس واقعے میں ایسا کیا ہے جس کو سنسر کیا جانا چاہیے؟
 
جب واقعے کی خبر دے دی تو صحافت کی ذمہ داری پوری ہوگئی۔۔لیکن تکلیف دہ مناظر جن سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے، دکھانا ضروری نہیں تھا۔
 
سید ذیشان

محفلین
جب واقعے کی خبر دے دی تو صحافت کی ذمہ داری پوری ہوگئی۔۔لیکن تکلیف دہ مناظر جن سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے، دکھانا ضروری نہیں تھا۔
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔ لوگوں کے جذبات وڈیو دکھانے سے مجروح ہونگے یا حملے سے؟ اے آر وائی نے اپنا کام بخوبی نبھایا، آخر کار وہ ایک وڈیو نیوز چینل ہے۔
 
صرف علی

محفلین
کچھ بھی نہیں عدلیہ خود دہشت گردوں کو چھوڑ رہی ہے ایسے میں جب اس کا الزام پاکستان کے حساس اداروں پر جیو انڈیا کے کہنے پر لگا رہا تھا تو یہ عدالت کا سورہی تھی جب اے آر وئی نے حقیقت دیکھائی تو جیپ جسٹس کو برا لگا کے سچ کیوں دیکھایا ۔یہ جیپ جسٹس خود دہشت گرد ہے
 
Top